ضلع کرم سے تعلق رکھنے والے تکفیری دہشتگرد ” شام” میں گرفتار

Pakistani-Takfiris-in-Syrian-War.jpg

شام کے شہر حلب میں شامی فورسز کی کاروائی کے دوران تحریر الشام نامی تنظیم (سابقہ القائدہ اور داعش) سے تعلق رکھنے والے 20 سے زائد تکفیری خارجی دہشتگرد گرفتار ہوئے، ان دہشتگردوں کا تعلق پاکستان کے ضلع کرم سے بتایا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق شام کے شہر حلب میں شامی فوج کے ہاتھوں پاکستان کے ضلع کرم سے تعلق سے رکھنے والے تکفیری دھشتگرد گرفتار ہوئے ہیں، گرفتار ہونے والے تکفیری خارجی دہشتگردوں کا تعلق ضلع کرم کے علاقوں منگل، مقبل، بوشہرہ اور ستین سے ہے۔شام کے شہر حلب میں شامی فورسز کی کاروائی کے دوران تحریر الشام نامی تنظیم (سابقہ القائدہ اور داعش) سے تعلق رکھنے والے 20 سے زائد تکفیری خارجی دہشتگرد گرفتار ہوئے، ان دہشتگردوں کا تعلق پاکستان کے ضلع کرم سے بتایا گیا ہے

شامی فوج نے ان گرفتار تکفیری خارجی دہشتگردوں کی ویڈیو شائع کی ہے جس میں ان دہشتگردوں کو دکھایا گیا ہے۔پاکستان سے شام جا کر لڑنے والے یہ تکفیری خارجی دہشتگرد جنگجو شامی حکومت کے خلاف جنگ میں حصہ لے رہے تھے جنکو امریکہ و اسرائیل سمیت ترکی و دیگر عرب ممالک کا مالی و عسکری تعاون بھی حاصل ہے۔پاکستان سے شام جا کر لڑنے والے یہ تکفیری دہشتگرد وہاں شیعہ سنی فسادات برپا کرنے، علاقائی امن کو تباہ کرنے اور استعماری طاقتوں کے ہاتھوں کرائے کے جنگجوؤں کے طور پر استعمال ہو رہے تھے، پاکستانی تکفیری خارجیوں کا شامی حکومت کے خلاف جنگ میں حصہ لینا عالمی سطح پاکستانی کی بدنامی کا سبب بن رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے