پاکستان نے عالمی بلائنڈٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا

27103642f353bcd.jpg

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو ہرا کر پہلی مرتبہ عالمی بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے چمپئین کا تاج سجا لیا۔ملتان میں کھیلے جانے والے فائنل میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 10 وکٹوں سےشکست دے کر ورلڈ چیمپئن بن گیا، پاکستان پہلی بار بلائنڈ ورلڈ ٹی 20 کا عالمی چیمپئن بنا۔

قومی بلائنڈ نے گیارھویں اوور میں ہدف حاصل کرلیا، پاکستان بلائنڈ کی جانب سے نثارعلی 72 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔اس سے قبل بنگلادیش نے7 وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنائے، بنگلادیش کی جانب سے عارف حسین 54 رنزکے ساتھ نمایاں رہے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے