اتوار کی رات پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

pet.webp

سلام آباد: اتوار کی رات (15ستمبر) کو پاکستان بھر میں پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انڈسٹری ذرائع نے کہا کہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی 12 روپے اور مٹی کے تیل کی قیمت 8 روپے تک کم ہونے کا تخمینہ ہے۔ حتمی قیمت کا تعین 12 تا 14 ستمبر کی عالمی مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ کے مطابق ہونے کا امکان ہے۔

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک میں پیٹرول 12 روپے لیٹر سستا ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے