ممتاز کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی تیسری برسی منائی جارہی ہے

gilani.webp

اسلام آباد: بزرگ حریت رہنما ممتاز کشمیری قائد سید علی گیلانی کی تیسری برسی آج یکم ستمبر بروز اتوار کو منائی جارہی ہے۔

۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق سید علی گیلانی یکم ستمبر 2021 کو سرینگر میں اپنی رہائش گاہ پر دوران نظر بندی داعی اجل کو لبیک کہہ گئے تھے۔

بھارت نے انہیں 2010 سے گھر میں مسلسل نظر بند کر رکھا تھا۔ مقبوضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے عظیم رہنما کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے سرینگر کے علاقے حیدر پورہ میں انکی قبر پر بھر پور خاضری دیں۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے