شیخ زکزاکی: اسرائیل کا زوال الاقصیٰ طوفان سے شروع ہوا

171356936.jpg

نائیجیریا کے مسلمانوں کے رہنما نے زور دیا ہے کہ "الاقصی طوفان” آپریشن کی کی وجہ سے صیہونی حکومت زوال کی طرف بڑھنے لگی ہے۔

نائیجیریائی مسلمانون کے رہنما شیخ "ابراہیم زکزاکی” نے شہر کربلا میں "نداء الاقصیٰ” کے موکب میں کہا: ” غاصب صیہونی حکومت کی بنیاد ہل چکی ہے اور وہ زوال کی راہ پر گامزن ہے۔”

انہوں نے کہا: غاصب صیہونی حکومت کے زوال کا آغاز الاقصی طوفان آپریشن سے ہوا اور خدا کی مرضی سے جلد ہی اس کی تباہی ہوگی۔ یہ کوئی خوش فہمی نہيں بلکہ شواہد سے اس بات کا پتہ چلتا ہے۔

شیخ زکزاکی نے مزید کہا کہ آج اور اتنے سارے انسانوں کے قتل کے بعد، خدا کی مرضی سے غزہ کی فتح ہوگی، اور اس کے بعد فلسطین کی فتح ہوگی، اور ہم عنقریب مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کریں گے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے