مبارک ثانی کیس: سپریم کورٹ کا تقی عثمانی، فضل الرحمان کی معاونت حاصل کرنے کا فیصلہ

2690180-cjchiefjusticeqazifaezisa-1724311404-380-640x480.jpg

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مبارک ثانی کیس میں پنجاب حکومت کی نظرثانی درخواست پر مفتی تقی عثمانی، مولانا فضل الرحمان اور دیگر علما کی معاونت حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سپریم کورٹ میں مبارک ثانی کیس کے فیصلے کے خلاف پنجاب حکومت کی جانب سے دائر کردہ نظرثانی اپیل پر سماعت شروع ہوگئی۔ ترکیہ میں موجود مفتی تقی عثمانی وڈیو لنک کے ذریعے آن لائن شریک ہیں جب کہ مولانا فضل الرحمان، اٹارنی جنرل اور دیگر عدالت میں موجود ہیں۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کررہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے