کراچی: پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتیں کافی حد تک مزید کم ہوگئیں۔
جنگ اخبار کے مطابق کراچی کے ڈیلرز نے بتایا ہے کہ فی واٹ سولر پینلز ریٹ 30 سے 32 روپے کی سطح تک گر گئے ہیں۔
ڈیلرز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ عالمی منڈی میں لیتھیم بیٹری کے ریٹ ایک سال میں 50 فیصد گرے ہیں۔