سرفراز احمد نے بھی کے الیکٹرک کے آگے ہاتھ جوڑ لیے

2676382-sarfarazkelectric-1722321239-722-640x480.jpg

قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے بھی کے الیکٹرک کے آگے ہاتھ جوڑ لیے۔

فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سابق کپتان و وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کے الیکٹرک حکام سے بجلی بحال کرنے کی اپیل کرڈالی۔

گزشتہ روز سابق کپتان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کے الیکٹرک سے درخواست کی کہ کے الیکٹرک والوں لائٹ آن کردو بھائی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے