وفاقی وزیر داخلہ  کا  رہنما جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہ

2674945-liaquatbalochnaqvi-1722068115-272-640x480.jpg

راولپنڈی: وزیرداخلہ محسن نقوی نے جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔

ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق وزیرداخلہ محسن نقوی اورلیاقت بلوچ نے دھرنے کے مطالبات کے حوالے سے بات چیت کی۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ حکومت پوری سنجیدگی سے جماعت اسلامی سے مذاکرات کرنا چاہتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے