پہلا چار روزہ میچ؛ پاکستان شاہینز کا بنگلادیش اے کو 428 رنز کا ہدف

2671384-pakvbanshaheens-1721551031-959-640x480.jpg

پاکستان شاہینز نے بنگلادیش اے کو چار روزہ میچ میں جیت کیلئے 428 رنز کا ہدف دیدیا۔

ڈارون کے کے ڈی ایکس سی ایرینا میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش کی ٹیم اپنی پہلی اننگز کا آغاز 4 وکٹوں پر 203 رنز کیساتھ کیا تاہم پوری ٹیم 63 رنز کے اصافے کے بعد محض 266 کے مجموعے پر پویلین لوٹ گئی۔

پاکستان کی جانب سے خرم شہزاد نے 6 جبکہ محمد علی نے 2 وکٹیں لیں۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے