ورلڈ جونئیر اسکواش چیمپئن شپ؛ پاکستان نے آسٹریلیا کے بھی چھکے چھڑادیے

2671372-squash-1721549617-970-640x480.jpg

ورلڈ جونئیر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 0-2 سے شکست دیکر کواٹر فائنل میں جگہ بنالی۔

امریکہ کے شہر ہیوسٹن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ایونٹ میں ناقابل تسخیر پاکستان نے پری کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا کو یکطرفہ مقابلے میں 0-2 سے ٹھکانے لگادیا۔

پہلے میچ میں عبداللہ نواز نے حیدر نقوی کو 0-3 سے قابو کیا جبکہ دوسرے میچ میں سابق عالمی جونیئر چیمپین اور قومی کپتان محمد حمزہ خان نے تھامس اسکواٹ کو کوئی گیم ہارے بغیر اسی اسکور سے زیر کیا۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے