ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانہ

171277769.jpg

قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری آج پیر 15 جولائی کو ایک وفد کے ہمراہ نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر روانہ ہوئے جہاں وہ فلسطین کے حوالے سے سلامتی کونسل کے اجلاس میں ایران کی نمائندگی کریں گے۔

ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں اپنے قیام کے دوران کثیرالجہتی کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔

یہ دونوں اجلاس اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے گردشی چیئرمین کی حیثیت سے روسی وزیر خارجہ کی صدارت میں منعقد ہوں گے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے