شاہد خان نے وفاقی بجٹ کو پاکستان کی تاریخ کا بدترین بجٹ قرار دیا
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ موجودہ وفاقی بجٹ پاکستان کی تاریخ کا بدترین بجٹ ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہد خان نے کہا کہ ملک میں ایک بجٹ پاس ہوا ہے اس بات کو کہنے میں مشکل نہیں کہ یہ پاکستان کی تاریخ کا بد ترین بجٹ ہے۔
انہوں نے کہا ملک کی معیشت رہے گی یا یہ بجٹ رہے گا، اگر اس بجٹ کو نافز کریں گے تو تباہی ہوگی۔