ٹی20 ورلڈکپ؛ محمد نبی نے "ناپسندیدہ ریکارڈ” اپنے نام کرلیا

2657918-mohammadnabi-1719464285-600-640x480.jpg

پہلی بار آئی سی سی کے کسی بھی ایونٹ کا سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیم کے سینیر بیٹر محمد نبی نے “ناپسندیدہ ریکارڈ” اپنے نام کرلیا۔

افغانستان کے سینیر بیٹر محمد نبی نے افغانستان کیلئے سب سے زیادہ 8 بار صفر جبکہ ٹی20 ورلڈکپ میں 4 مرتبہ بغیر کسی رنز وکٹ گنوانے کا ناپسندیدہ ریکارڈ بنایا۔

اس سے قبل ٹی20 ورلڈکپ میں 3 مرتبہ صفر پر آؤٹ ہونے والے کھلاڑی افغانستان کے کھلاڑی گلبدین نائب تھے۔

قبل ازیں پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ نے افغانستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے