غزہ تنازعہ ” اسرائیلی اپوزیشن لیڈر ” کا استعفی متوقع
تل ابیب :- اسرائیلی اپوزیشن کے سربراہ، سابق Mod، ex-CoS، Benny Gantz سے توقع ہے کہ وہ اسرائیلی جنگی کابینہ سے باضابطہ طور پر مستعفی ہو جائیں گے اور موجودہ اسرائیلی کلاؤن شو کے خاتمے کو متحرک کریں گے۔وہ جلد صحافیوں کے ساتھ پریس کانفرنس کریں گے۔
یاد رہے کہ حالیہ غزہ تنازعہ اور نیتن یاہو حکومت کی اسرائیلی جنگی پالیسی کے خلاف عام عوام کے علاوہ اپوزیشن کی آوازیں تیزی سے بلند ہو رہی ہیں ـ تقریبا ہر روز اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف مظاہرے معمول بن چکے ہیں