ایران کی تیئیسویں فٹبال سپر لیگ پرسپولیس نے جیت لی

171184946.jpg

ایران کی تیئسویں فٹبال سپر لیگ کا کپ پرسپولیس کو مل گیا۔سنیچر کی رات ایران کی تیئسویں فٹبال سپر لیگ اپنے اختتام کو پہنچی اور پرسپولیس نے چیمئن شپ جیت لی اور استقلال کی دوسری پوزیشن رہی

اس رپورٹ کے مطابق نئے فارمیٹ میں ایران کے فٹبال سپرلیگ میں پرسپولیس فٹبال کلب نے یہ نواں کپ جیتا ہے جبکہ مجموعی طورپر پرسپولیس فٹبال کلب 16 فٹبال لیگ جیت چکا ہے اور 10 بار دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

نئے فارمیٹ میں تیئسویں فٹبال سپرلیگ کے اختتام پر تہران پرسپولیس نے 68 پوائنٹس کے ساتھ کپ اپنے نام کرلیا اور استقلال فٹبال کلب 67 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر اور اصفہان کا سپاہان فٹبال کلب 57 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے