پی آئی اے حج پرواز نے ریاض ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کیوں کی؟

PIA.jpg

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی حج پرواز پی کے 839 نے سعودی ریاض ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ حج پرواز رات 10 بجے کراچی سے جدہ کے لیے روانہ ہوئی تھی، مسافر کے مطابق دوران پرواز طیارے میں دھماکے کی آواز سنی گئی۔

مسافر نے مزید بتایا کہ دھماکے کی اطلاع پر پرواز کا رخ جدہ سے موڑ کر اسے ریاض ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا، ایمرجنسی لینڈنگ کے بعد طیارے سے تمام مسافروں کو اتارکر لاونج میں منتقل کیا گیا۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے