ایک اور محب وطن عالم دین لا پتہ

1bd436bf-2186-4337-a97c-496dfd431464.jpg

راولپنڈی :- معروف شیعہ عالم دین علامہ منیر حسین جعفری کو نامعلوم افراد نے گھر سے اغوا کر لیا ـ تفصیلات کے مطابق آفندی کالونی راولپنڈی میں قائم رضویہ مسجد کے پیش امام علامہ منیر حسین جعفری کو سادہ لباس میں ملبوس افراد نے انکے گھر سے اغوا کر لیا ـ نمائندہ بصیر میڈیا کے مطابق علامہ منیر حسین جعفری کا کسی سیاسی یا مذہبی تنظیم سے تعلق نہیں تھا  اور وہ صرف متعلقہ مسجد کی امامت کے علاوہ مجالس عزا سے خطاب کرتے تھے

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے