سید حسن نصر اللہ کی والدہ وفات پا گئیں

8cbe5020-0f9f-46ce-8a87-51395c50c1f7.jpg

لبنان:-  حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی والدہ وفات پا گئیں ـ تفصیلات کے مطابق سید حسن نصر اللہ کی والدہ ” محترمہ مہدیہ صفی الدین ” معمولی علالت کے بعد وفات پا گئیں اور انہیں کل شب ہزاروں سوگواران کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے