مرکزی سیکریٹریٹ سیل کے دوران مزاحمت، پی ٹی آئی رہنما کیخلاف انسداد دہشتگردی مقدمہ درج

2643781-cdax-1716532670-848-640x480.jpg

اسلام آباد: اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹریٹ کو سیل کرنے کے دوران پر مزاحمت پر انسداد دہشتگردی مقدمہ درج کرلیا گیا۔

مقدمے میں پی ٹی آئی اسلام آباد کے رہنما عامر مغل کو نامزد کیاگیا۔ پولیس نے رات کو ہی عامر مغل کو پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے باہر سے گرفتار کرلیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے