گندم درآمد اسکینڈل میں ملوث اہم کرداروں کو کلین چٹ دے دی گئی

wheat-2.jpg

وزیر اعظم شہباز شریف نے انکوائری کمیٹی کی سفارشات پر گندم درآمد کرنے کے اسکینڈل میں ملوث اہم کرداروں کو کلین چٹ دے دی۔ وزیراعظم نے انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی جس میں وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے 4 افسران کو معطل کرنے کی منظوری دی گئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے