ٹی20 ورلڈکپ؛ بابراعظم، رضوان امریکا میں اسلامک سینٹر کا دورہ کریں گے

2642609-babarrizwan-1716272056-656-640x480.jpg

ٹی20 ورلڈکپ میں شرکت سے قبل قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان امریکا کے اسلامک سینٹر کا دورہ کریں گے۔سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہورہی ہے جس میں کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کے اسلامک ریسرچ سینٹر میں دورے کی تفیصلات سے آگاہ کیا گیا ہے۔

دونوں کرکٹر امریکا کے شہر ڈلاس میں یکم جون کو ایک چیریٹی ایونٹ میں شریک ہوں گے، جہاں طلباء کو تعلیم کیلئے بلاسود قرض اور عطیات دیے جائیں گے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے