صدر سید ابراہیم رئیسی کی صحت و سلامتی کی دعا کرتے ہیں: پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف

171153493.jpg

پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے صدر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے پر پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی صحت و سلامتی کے لئے دعا کی ہے۔

ایکس پر جاری پیغام میں شہباز شریف نے لکھا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر جاری پیغام میں لکھا ہے کہ صدر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے بارے میں خـبر سن کر تشویش لاحق ہے۔ سخت پریشان ہیں اور اچھی خبر کا انتظار ہے۔ امید ہے کہ سب کچھ ٹھیک ہو۔ ہماری دعائيں اور نیک تمنائیں ایران کے محترم صدر اور پورے ایرانی عوام کے ساتھ ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے