ہرات مسجد امام الزمان پر فائرنگ ” ممتاز سکالر شیخ جاوید” سمیت 7 افراد شہید

d294e21a-f3f1-47c4-ac98-aa28f9221273.jpg

افغانستان کے شہر "ہرات” کے شیعہ ہزارہ نشین علاقے میں واقع مسجد امام زمان (ع) پر مغرب و عشاء کی نماز کے دوران نامعلوم مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں ممتازہ ہزارہ سکالر شیخ جاوید سمیت 7 نمازی شہید ہوگئے ہیں

افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے حکام نے ابھی تک اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے اور نہ ہی اس حوالے سے مزید کوئی خبر اور معلومات شائع کی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ ابھی تک کسی شخص یا دہشت گرد گروہ نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے