ٹی20 ورلڈکپ؛ بھارت نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

2635367-indiatwcsquad-1714472945-849-640x480.jpg

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے بھارت نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے میگا ایونٹ کیلئے روہت شرما کو کپتان جبکہ ہاردک پانڈیا کو نائب کپتان مقرر کیا ہے جبکہ کے ایل راہول اور شبمن گِل اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام رہے ہیں۔

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں یشسوی جیسوال کو شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے کا صلہ مل گیا، اسی طرح جبکہ ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے رشبھ پنت بھی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے