” میٹا ” کمپنی پر اسرائیلی فوج کو فلسطینیوں کی معلومات دینے کا الزام

hq720_live.jpg

میٹا کمپنی، جو فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی مالک ہے "اسرائیلی فوج” کو فیملی واٹس ایپ گروپس کے ذریعے فلسطینیوں کو اور ان کے خاندانوں کو نشانہ بنانے کے لیے نقل و حرکت کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مصر کے معروف ٹی وی چینل Extra Nwes نے اپنے پروگرام میں دعوی کیا ہے کہ میٹا گروپ اپنی ایپ واٹس اپ کے ذریعے فلسطینیوں کی مخبری اور نشاندہی کے حوالےے سے اسرائیلی فوجیوں کو معلومات فراہم کر رہی ہے ـ شائد یہی وجہ تھی کہ پچھلے ماہ لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری سید حسن نصراللہ نے اپنے شہریوں سے  غیر ضروری طور نیٹ اور موبائل کے استعمال سے اجتناب برتنے کی درخواست کی تھی

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے