اسلام آباد کی ایک اہم سڑک کا نام” ایران” رکھا گیا

4c6c4061d2b2e72hf7m_800C450.jpg

صدر مملکت سید ابراہیم رئيسی اور پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے دو طرفہ ملاقات اور کئی معاہدوں پر دستخط کے بعد اسلام آباد کی ایک اہم سڑک کے نئے نام ” خیابان ایران” کی رونمائی کی جو پاکستانی پارلیمنٹ کے سامنے سے شروع ہوتی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اپنے پاکستانی ہم منصب آصف علی زرداری کی دعوت پر پیر کی صبح ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ساتھ اسلام آباد پہنچے ہيں۔

وہ اپنے دورہ اسلام آباد میں پاکستان کے صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے خصوصی ملاقاتوں کے علاوہ اعلی سطحی مشترکہ نشستوں میں بھی شرکت کر رہے ہيں۔

لاہور اور کراچی کے دورے بھی ان کے دورہ پاکستان کے پروگراموں میں شامل ہیں۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے