مشرق وسطیٰ کو مذاکرات اور سفارت کاری کا راستہ اختیار کرنا چاہیے، پوپ فرانسس

xpopfrance.gif.pagespeed.ic_.Yd4Rn_jIgT.gif

عالمی کیتھولک رہنما نے مشرق وسطیٰ میں امن اور مذاکرات پر زور دیا۔پوپ فرانسس نے مشرق وسطیٰ کے متحارب گروہوں کشیدگی روکنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ وہ مذاکرات اور سفارت کاری کا راستہ اختیار کریں۔کیتھولک عیسائیوں کے رہنما نے تاکید کی: ایک بار پھر میں چاہتا ہوں کہ آپ انتقام اور جنگ کی منطق کے سامنے ہتھیار نہ ڈالیں اور مکالمے اور سفارت کاری کا راستہ اختیار کریں۔پوپ فرانسس نے کہا کہ وہ صیہونی حکومت اور حماس کے درمیان فوری جنگ بندی اور فریقین کے درمیان امن مذاکرات کے آغاز کی حمایت کرتے ہیں۔انہوں نے غزہ میں صیہونی حکومت کے غیر انسانی سلوک اور وحشیانہ جرائم کی مذمت کئے بغیر اس پٹی میں انسانی امداد کی غیر محدود سپلائی پر زور دیا۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے