سکاٹ لینڈ میں آزادی کے لیے ریفرنڈم

10750a05-fc13-420a-bc7f-eb9c0b0f5112.jpg

سکاٹ لینڈ کے وزیر اعظم حمزہ یوسف نے انگلینڈ سے آزادی کے لیے ریفرنڈم کروانے کا اعلان کیا ہےـ نمائندہ بصیر میڈیا کے مطابق برطانوی حکومت کے تحت کام کرنے والی سکاٹ حکومت نے اب آزادی کے لیے ریفرنڈم کروانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے

یاد رہے کہ اسکاٹ لینڈ پہلے آزاد ریاست تھی لیکن 1707 میں اس برطانوی راج میں شامل کیا تب سے اب تک سکاٹش حکومت مختلف معاملات میں برطانوی حکومت کے تحت  کام کرتی ہے ـ سکاٹ لینڈ میں پچھلے کافی عرصہ سے آزادی کے لیے آوازیں اٹھ رہی ہیں اور اسی سلسلے میں پچھلے سال منتخب ہونے والے پہلے مسلمان وزیر اعظم حمزہ یوسف نے بہت جلد ریفرنڈم کے ذریعے برطانوی حکومت سے کلی آزادی لینے کا فیصلہ کیا ہے

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے