ورلڈ کپ ٹرافی سابق اسٹارز کے جھرمٹ میں پہنچ گئی

2631618-icctworldcuptrophy-1713676886-608-640x480.jpg

سینٹ جونز: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی سابق اسٹارز کے جھرمٹ میں پہنچ گئی۔اینٹیگا آمد پر چمچماتی ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹرافی کا شاندار استقبال کیا گیا، اس موقع پر سابق ویسٹ انڈین اسٹار کرکٹرز ویوین رچرڈز، کرٹلی امبروز، اینڈی روبرٹس اور رچی رچرڈسن موجود تھے، شائقین کی بہت بڑی تعداد ٹرافی کی ایک جھلک دیکھنے کیلیے پہنچی ہوئی تھی۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے