ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن

2631442-womenteampractice-1713599839-411-640x480.jpg

کراچی: پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ون ڈے سیریز کے لیےنیشنل بینک اسٹیڈیم میں آج دونوں ٹیموں نے ٹریننگ سیشن میں شرکت کی۔ٹریننگ سیشن میں کھلاڑیوں نے جسمانی ورزش کے بعد کھیل کی مشقیں کیں۔ اس موقع پر بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی بھرپور پریکٹس کی گئی۔دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ اتوار کوکھیلا جائے گا۔ میچ کا آغاز صبح ساڑھے 9 بجے ہوگا۔ 3 میچز کی سیریز میں مہمان ٹیم کو 0-1 کی برتری حاصل  ھے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے