ہم حماس، حزب اللہ اور ایران سے شکست کھا چکے ہیں۔ صہونی وزیر کا اعتراف

171052808.jpg

صیہونی حکومت کی کابینہ کے ایک وزیر نے حماس، حزب اللہ اور اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف شکست کا اعتراف کیا ہے۔صیہونی حکومت کے ثقافت اور کھیل کے وزیر مکی زوھار نے کہا کہ اسرائیل حماس کے مقابلے میں ہار گیا اور یہ 7 اکتوبر ہوا تھا۔

مکی زوھار اسرائیل حزب اللہ کے خلاف ہار گیا، جو ہم پر مسلسل حملے کر رہا ہے، اور شمالی مقبوضہ فلسطین کے مکینوں کے انخلاء کا سبب بنا۔اسرائیل ایران کے مقابلے میں بھی ہار گيا ہے جو اسرائیل پر براہ راست حملہ کرنے میں ذرہ برابر بھی نہیں ہچکچاتا

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے