غدار بن غدار بن غدار ” سینٹر مشتاق احمد” شاہ اردن کی اسرائیل نوازی پر پھٹ پڑے”

WhatsApp-Image-2024-04-15-at-1.04.41-AM.jpeg

اسلام آباد :- جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق سینیٹر مشتاق احمد اردن کی کھلی مسلمان دشمنی پر شاہ اردن کو غدار بن غدار بن غدار کے لقب سے نواز دیا

سینٹر مشتاق احمد نے اپنے ٹوئٹ اور اسکے ری ٹوئٹس میں گزشتہ شب ہونے والے ایرانی حملے کے دوران اسرائیلی سرحدوں کے تحفظ پر شاہ اردن پر کھل کر تنقید کی

یاد رہے کہ اردن پہلے دن سے غاصب صیہونی حکومت کا حلیف رہا ہے اور گزشتہ شب بھی اردن کی فضائیہ نے ایرانی ڈرونز اور میزائلز حملے کے دوران اسرائیلی سرحدوں کا تحفظ کیا ہے جس پر اردن کی عوام شاہ اردن کے خلاف کھل کر تنقید کر رہی ہے

 

 

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے