ایران کا اسرائیل پر حملہ؛ اٹلی نے جی-7 کا اجلاس بلالیا

2629237-gmeetingoniranattckonisrael-1713101858-163-640x480.jpg

روم: ایران نے شام میں اپنے سفارت خانے پر حملے کے جواب میں اسرائیل پر تابڑ توڑ حملے کیے جس سے پیدا ہونے والی صورت حال پر غور کرنے کے لیے اٹلی نے جی-7 ممالک کا اجلاس طلب کرلیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کی G7 کی آفیشل ویب سائٹ پر ایک مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل پر ایران کے حملے پر بات چیت کے لیے ہنگامی طور پر آج ورچوئل اجلاس منعقد کیا جائے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے