ہیلری کلنٹن کی یونیورسٹی آمد پر فلسطین کے حامی امریکی اسٹوڈنٹ کا احتجاج

xHillary-university-768x403.jpg.pagespeed.ic_.D09dHMqUyO.webp

سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کو میساچوسٹس کی ویلزلی یونیورسٹی آنے پر فلسطین کے حامی طلباء کے احتجاج کا سامنا کرنا پڑا۔ویلزلی یونیورسٹی کے طلباء نے فلسطینی عوام کی حمایت میں اس یونیورسٹی کے کیمپس میں باراک اوباما حکومت میں سیکرٹری آف سٹیٹ، ہیلری کلنٹن کی موجودگی کی مذمت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے