نائجیریا پولیس کی القدس ریلی پر فائرنگ مظاہرین جان بحق

WhatsApp-Image-2024-04-06-at-7.00.49-PM.jpeg

ابوجہ :- نائجیریا میں مقامی پولیس نے القدس ریلی پر فائرنگ کر دی فائرنگ سے 4 مظاہرین جاں بحق ـ نمائندہ بصیر میڈیا کے مطابق گزشتہ روز عالمی یوم القدس کے موقع پر نائجیریا میں بھی اسرائیل مخالف اور قدس کی آزادی کے حق میں ریلی نکالی گئی مقامی پولیس کی طرف سے پرامن مظاہرین پر فائرنگ کی گئی جس سے 4 مظاہرین جان بحق ہوگئے

یاد رہے کہ نائجیریا میں القدس ریلی پر پولیس کی فائرنگ پہلا موقع نہیں ہے اس سے پہلے بھی مقامی فوج کی طرف سے القدس ریلی پر فائرنگ ہو چکی ہے جس میں نائیجرین مذہبی رہنما شخ ابراہیم زکزکی کے بیٹوں کے علاوہ متعدد نہتے مظاہرین نشانہ بنے تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے