حزب اللہ کا حملہ ” اسرائیلی شہر کیرات شمعونہ کو سیل کر دیا گیا

WhatsApp-Image-2023-11-02-at-17.46.07.jpeg

اسرائیل کے شمالی سرحدی شہر کیرات شمعونہ کو انسانی آبادی کے انخلا کے بعد مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہےـ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز حزب اللہ نے "برکان اور کتوشا ” نامی راکٹ حملوں سے کیرات شمعونہ میں تباہی مچا دی جسکے بعد شہر کو خالی کروا کر مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے

اسرائیلی آرمی افسر کرنل کوبی ماروم نے اپنے بیان میں کہا کہ ایسا لگتا یے اسرائیلی حکومت اپنے شمالی حصے میں کنٹرول کھو بیٹھی ہے اور اسرائیلی فوج ” حزب اللہ ” کے حملوں کو روکنے سے قاصر ہےـ نمائندہ بصیر میڈیا کے مطابق اسرائیل کی تاریخ میں پہلی بار حزب اللہ کے خوف سے شہر کو خالی کیا گیا ہے

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے