اسرائیل عالمی حمایت کھورہا ہے، جنگ بند ہونی چاہئے، ڈونلڈ ٹرمپ

xIsrael-losing-768x403.jpg.pagespeed.ic_.AyR_NbL7-L.webp

امریکہ کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کے روز کہا ہے کہ اسرائيل بین الاقوامی حمایت کھورہا ہے ، اب غزہ کی جنگ بند ہونی چاہئے۔العربیہ نے رپورٹ دی ہے کہ ٹرمپ نے غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جنگ اب بند ہونی چاہئے ۔انھوں نے کہا کہ بقول ان کے جنوبی اسرائيل میں حماس کا قتل عام غم انگیز ترین واقعہ تھا جو اب تک انھوں نے دیکھا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے