آسٹریلیا، پاکستان، بھارت سہ فریقی سیریز؛ ’’ہم کوشش کرتے رہیں گے‘‘

2622578-ausindpak-1711444717-310-640x480.jpg

کرکٹ آسٹریلیا نے منگل کو اپنے ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کیا، محدود اوورز کے مقابلوں پاکستان کیخلاف 3 ون ڈے اور تین ٹیسٹ میچز کے علاوہ بھارت کیخلاف پانچ ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز بھی شامل ہے۔آسٹریلوی بورڈ کے مینیجر پیٹر روچ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا، پاکستان اور بھارت کے سہ فریقی سیریز کا انعقاد کی کوشش کرتا رہے گا، اس سیزن میں یہ مقابلے شائقین کرکٹ کو دیکھنے کو نہیں مل سکیں گے۔انہوں نے کہا کہ “ہمارے پاس (فیوچر ٹورز پروگرام) میں سہ فریقی سیریز نہیں ہے تاہم دلچسپی رکھتے ہیں کہ مستقبل میں ہمارے شائقین کو پاک بھارت مقابلے دیکھنے کو ملیں

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے