ٹیکس دہندگان کی ڈیکلئریشن کالعدم قرار دینے کے اختیارات ممبر ان لینڈ ریونیو آپریشن کے سپرد

2621648-fbrxx-1711262190-622-640x480.jpg

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کی طرف سے ٹیکس گوشواروں اور اثاثہ جات کے ڈکلیریشن میں غلط بیانی کرنے یا خلاف حقیقت معلومات فراہم کرنے والے ٹیکس دہندگان کے ٹیکس گوشواروں و ڈکلئریشن کالعدم قرار دینے کے اختیارات ممبر ان لینڈ ریونیو آپریشن کو دیدیئے ہیں۔انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی سیکشن 100 ڈی کی ذیلی شق آٹھ کے تحت ایف بی آر کے اختیارات ممبر ان لینڈ ریونیو آپریشن کو تفویض کئے گئے ہیں۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے