ماسکو حملہ، تکفیری دہشت گروہ داعش نے ذمہ داری قبول کرلی

xMoscow-ISIS-768x403.jpg.pagespeed.ic_.iIHLc0wWCI.webp

تکفیری دہشت گروہ داعش نے گذشتہ روز ماسکو میں ہونے والے حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔رائٹرز نے کہا ہے کہ تکفیری دہشت گرد تنظیم داعش نے گذشتہ روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہونےوالے بم دھماکوں اور دہشت گردانہ حملوں کی ذم داری قبول کرلی ہے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے