دی ہنڈریڈ ڈرافٹ؛ بابر، وارنر نارائن جیسے بڑے نام کیوں پک نہیں ہوئے؟

2621061-narine-1711099725-518-640x480.jpg

برطانوی لیگ دی ہنڈریڈ میں نامور کرکٹرز بابراعظم، ڈیوڈ وارنر، سنیل نارائن سمیت دیگر کھلاڑیوں کو ڈرافٹ پِک نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔انگلش کرکٹر و کمنٹیٹر ناصر حسین اور چارلس ڈیگنل کے درمیان پینل ڈسکشن سامنے آئی ہے، جس میں نامور کرکٹر کو لیگ میں فرنچائزز کی جانب سے نہ پک کیے جانے پر روشی ڈالی گئی ہے۔ایک صارف کی جانب سے سوال کیا گیا تھا کہ “کوئی ٹام کوہلر-کیڈمور کیلئے ایک لاکھ 25 ہزار یورو خرچ کرنے کی تیار ہے لیکن اتنے میں بابراعظم کو لینے کیوں نہیں پک کررہا”؟۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے