رجب طیب اردوغان کی منافقت آشکار

جنگ غزہ کے دوران ترکی اسرائیل تعاون
ترکی کی جانب سے سفاک اسرائیلی رژیم کو برآمدات کا سلسلہ جاری
(1 تا 31 جنوری 2024ء)
سٹیل ۔ 3 کروڑ 50 لاکھ ڈالر
لوہا ۔ 2 کروڑ 17 لاکھ 88 ہزار ڈالر
کیمیائی مادے ۔ 4 کروڑ 65 لاکھ ڈالر
دالیں ۔ 2 کروڑ 13 لاکھ 26 ہزار ڈالر
زیتون ۔ 23 لاکھ 57 ہزار ڈالر
پھل اور سبزیاں ۔ 1 کروڑ 8 لاکھ 31 ہزار ڈالر
سیمنٹ ۔ 2 کروڑ 3 لاکھ ڈالر
تازہ پھل اور سبزیاں ۔ 39 لاکھ 50 ہزار ڈالر
پانی اور جانوروں کی مصنوعات ۔ 49 لاکھ 2 ہزار ڈالر
مشینری و پارٹس وغیرہ ۔ 67 لاکھ 43 ہزار ڈالر
مذکورہ بالا تمام ڈیٹا ترکش ایکسپورٹ اسمبلی (TIM) کی ویب سائٹ سے لیا گیا ہے۔
مذکورہ بالا فہرست میں صرف اعلی اعداد و شمار کی حامل مصنوعات ہی شامل ہیں