انصار اللہ کا حملہ "برطانوی جہاز "بحیرہ احمر میں مکمل طور پر ڈوب گیا

WhatsApp-Image-2024-03-07-at-9.42.48-PM.jpeg

صنعا :- یمن کی اسلامی مزاحمتی تنظیم انصار اللہ کی جانب سے نشانہ بنایا گیا برطانوی  بحری جہاز  "Rubymar ”  بحیرہ احمر میں مکمل طور پر غرقاب ہو گیا ہے

ذرائع بصیر میڈیا کے مطابق برطانوی جہاز "Rubymar” جسے تقریبا دو ہفتے قبل انصار اللہ نے اینٹی شپ میزائل سے نشانہ بنایا تھا اسکے مکمل طور پر ڈوبنے کی تصاویر سامنے آ گئی ہیں ـ یاد رہے کہ یہ جہاز 21000 میٹرک ٹن سامان کارگو لیکر اسرائیلی بندرگاہوں کی جانب سفر کر رہا تھا جب اسے انصار اللہ کی جانب سے نشانہ بنایا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے