راجھستان ” انڈین فوجی اہلکار پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار

rajasthan-honey-trap-271148454-16x9_0.jpg

راجھستان میں وکرم سنگھ نامی انڈین فوجی اہلکار کو پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ـ تفصیلات کے مطابق وکرم سنگھ نامی ملزم راجھستان میں موجود فوجی چھاونی میں کینٹین پر ملازم تھا جسے گزشتہ روز ملٹری پولیس نے گرفتار کر لیا ہے

نمائندہ بصیر میڈیا کے مطابق 31 سالہ وکرم سنگھ کا تعلق راجھستان کے علاقہ بکانیر سے ہے اور وہ گزشتہ کئی سالوں سے انڈین فوجی چھاونی میں کینٹین ملازم کے طور پر کام کر رہا تھا جسکی وجہ سے اسکی  اعلی فوجی افسران کے کے دفاتر تک  رسائی  حاصل تھی ـ وکرم سنگھ پر الزام ہے کہ اس نے سوشل میڈیا پر انیتا نامی دوشیزہ ( جوکہ پاکستانی جاسوسہ تھی )  کی محبت میں گرفتار ہو کر اسے حساس نقشہ جات اور تفصیلات مہیا کی ہیں

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے