بلوچستان شیعہ کانفرنس کے نائب صدر حاجی رمضان علی پر قاتلانہ حملہ

WhatsApp-Image-2024-03-04-at-9.21.14-AM.jpeg

بلوچستان شیعہ کانفرنس کے نائب صدر حاجی رمضان علی پر رات 09:00 ان کے گھر کے باہر فائرنگ کے ذریعے حملہ ہوا جس سے وہ شدید زخمی ہوئے اور اس وقت سول ہسپتال ٹراما سنٹر میں زیر علاج ہے۔

اس قاتلانہ حملے سے متعلق علاقہ پولیس (تھانہ بروری) کی جانب سے ابھی تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔بلوچستان شیعہ کانفرنس کے عہدیداران پر ہونے والا یہ پہلا حملہ نہیں۔اس سے قبل بھی بلوچستان شیعہ کانفرنس کے کئی رہنماؤں پر قاتلانہ حملے ہوچکے ہیں۔ شیعہ کانفرنس کے سابق عہدیدار محمد علی رضائی بھی قاتلانہ حملے میں شہید ہوئے تھے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے