اسرائیلی فوجیوں نے احتجاجا استعفٰی دے دئیے

WhatsApp-Image-2024-03-04-at-1.23.44-PM.jpeg

عبرانی چینل 14 کے مطابق ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہاگری کی قیادت میں اسرائیلی فوج کے ترجمان یونٹ کے اہلکاروں کی ایک بڑی تعداد نے استعفیٰ دے دیا ہے۔بڑے پیمانے پر استعفے افسران کے آپریشنل اور ذاتی معاملات کے خلاف احتجاج کی وجہ سے ہیں

یاد رہے کہ جب سے حماس نے اسرائیل پہ حملہ کیا ہے اور حالیہ جنگ چھڑی ہے اسرائیلی فوجیوں ” انکے اہلخانہ اور مغویان کے ورثا کئی بار موجود اسرائیلی حکومت بلخصوص نیتن یاہو کے جنگی عزائم کے خلاف احتجاج کر چکے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے