جرمن بحری جہاز کی یمن کے خوف سے امریکی ڈرون پر فائرنگ

German-ship-768x403.jpg

جرمن میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ بحیرہ احمر میں تعینات ملک کے فریگیٹ (بحری جہاز) نے غلطی سے ایک امریکی ڈرون پر فائر کیا۔

رپورٹ کے مطابق المیادین ٹی وی چینل نے جرمن میڈیا کے حوالے سے خبر دی ہے کہ بحیرہ احمر میں تعینات ملکی فریگیٹ یمنی مسلح افواج کے ڈرونز کے خوف سے غلطی سے ایک امریکی ڈرون کو نشانہ بنانے والا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے