نئے وزیراعظم کا انتخاب اتوار کو ہوگا

2611751-shahbazsharifumerayyub-1709211755-809-640x480.jpg

اسلام آباد: نئے وزیراعظم کا انتخاب تین مارچ بروز اتوار کو ہوگا۔اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق وزیراعظم کے عہدے کے لیے کاغذات نامزدگی دو مارچ بروز ہفتہ کو دن دو بجے تک جمع ہوں گے۔کاغذات کی اسکروٹنی اسی روز تین بجے ہوگی جس کے بعد لسٹ جاری کردی جائے گی اور نئے قاید ایوان کا انتخاب تین مارچ بروز اتوار کو ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے