حزب اللہ نے ایک بار پھر مرون بیس پر راکٹ حملہ
حزب اللہ نے آج پھر امریکی مرون کیمپ پر راکٹوں سے حمل کر کے مرون کیمپ کو تباہ کر دیا ۔ حزب اللہ نے اعلان کیا ھے کہ یہ حملہ مظوم فلسطین اور ان مجاھدین کی حمایت میں کیا ھے ھو غاصب صیہونی فوجیوں کے خلاف مقاومت کر رھے ہیں۔
ان کا مزہد کہنا تھا کہ ھم صہیونی فوجیوں کی ان تما غیر قانونی تجاوزات کو ختم کرئے گئے جو بعلبک اور مرون کے اطراف میں انھوں نے قائم کیے ھوئے ہیں۔